مقبول ویڈیوز
لاہورہائیکورٹ کا بینکنگ کورٹ ملازمین کو جوڈیشل الائونس دینے سے انکار
لاہور(ای پی آئی ) لاہورہائیکورٹ میںبینکنگ کورٹ کے ملازمین کو فوری جوڈیشل الائونس دینے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے بینکنگ کورٹ کے ملازمین کو فوری جوڈیشل الائونس دینے سے انکار کر دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت...
پشاور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کوعلی امین گنڈاپور کیخلاف انضباطی کارروائی سے روکدیا گیا
پشاور(ای پی آئی)پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی سے روکنے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے الیکشن کمیشن کوکسی قسم کی انضباطی کارروائی سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور...
جھانوی کپورنے والدہ سری دیوی کی ساڑھی پہن لی
ممبئی(ای پی آئی )بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی آنجہانی والدہ کی ساڑھی پہن کر ماضی کی یاد تازہ کردی۔ 28 سالہ جھانوی کپور نے فلم ’ہوم باؤنڈ‘ کے پریمیئر کے موقع پر اپنی والدہ سری دیوی کی پہنی ہوئی ساڑھی کا انتخاب کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر ممبئی میں...
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ:پاکستان نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
مالدیپ (ای پی آئی )مالدیپ میں ونے والی کامن ویلتھ گیمز کے ہینڈ بال چیمپئن شپ فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی۔مالدیپ میں ہونے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے زیر کیا۔ پاکستان نے...
شراب،اسلحہ برآمدگی کیس؛ علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار۔ سینیئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر...
منی پور : بھارتی فوجی قافلے پر بڑا حملہ، کئی اہلکار ہلاک و زخمی
نئی دہلی(ای پی آئی ) بھارتی ریاست منی پور میں مسلح افراد کا بھارتی فوج کے قافلے پر بڑا حملہ کیا، آسام رائفلز کے متعدد اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نمبول کے قریب 33 آسام رائفلز کے قافلے کو گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ...
بھارتی سپریم کورٹ نے جیکولین فرنینڈس کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔
ممبئی (ای پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی جانب 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس کو ختم کرنے کی استدعا کی درخواست مسترد کر دی ۔۔ یہ کیس انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دائر کیا گیا ہے، جس کا تعلق مبینہ فراڈ اور بھتہ خوری کے...
سندھ ہائیکورٹ: کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو موجودہ عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم
کراچی (ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو مستقل کرنے کے کیس کی سماعت ،عدالت نے کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو موجودہ عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو مستقل کرنے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان
کراچی(ایپی آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 539 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 576 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس...
ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے پنجاب اور سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ
لاہور (ای پی آئی )ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے پنجاب حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں مفت ہیپاٹائٹس سی اسکریننگ اور علاج کے لئے کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق عوام کو مفت ٹیسٹ، معائنہ، دوائیاں اور طبی مشاورت کی سہولیات فراہم...
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا
اسلام آباد(ای پی آئی )ہائیکورٹ ججز کی کارکردگی جانچنے کیلئے رولز بنانے کے سلسلے میں مشاورت کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ذرائع کے مطابق اجلاس میں رولز بنانے کیلئے مشاورت ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی کا گزشتہ اجلاس...
اداکارہ دعا ملک کا پاکستان کی بڑی شخصیت پرہراسانی کا الزا م
کراچی (ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور میزبان دعا ملک نے ایک انٹڑویو کے دورا انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ جیسے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا، اور اس واقعے میں ملوث شخصیت پاکستان کی ایک نہایت معروف ہستی ہیں۔ انھو ں نے کہا کہ وہ نہیں...











