مقبول ویڈیوز
دیسی گھی یا مکھن، دونوں میں سے زیادہ فائدہ مند کیا ہے؟
اسلام آباد (ایپی آئی) گھی اور مکھن ایک جیسی غذائیت کے حامل ہوتے ہیں لیکن حساسیت رکھنے والے لوگوں کے لیے گھی مکھن سے قدرے زیادہ صحت بخش سمجھا جا سکتا ہے۔گھی میں دودھ کے ٹھوس مواد کو ہٹادیا جاتا ہے جس کی وجہ سے گھی زیادہ درجہ حرارت پر بغیر جلے پک سکتی ہے۔ تاہم مجموعی...
26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس :عدالت نے علیمہ خان کی ضمانت کنفرم کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ئے عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ پچاس ہزار روپے مالیت کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا، عدالت نے کہا کہ علیمہ خان کے خلاف کوئی واضح شواہد نہیں،...
ایشیا کپ: اوپننگ بیٹر صائم ایوب کا انوکھا کارنامہ انجام دےڈالا
دبئی (ای پی آئی)ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین صائم ایوب نے انوکھا کارنامہ انجام دے ڈالا،انھوں نے ایشیا کپ کے تینوں گروپ میچز میں عمان، بھارت اور یو اے ای کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک کرلی۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر میں مجموعی طور پر...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی ،ایس او پیز جاری
راولپنڈی (ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی سے متعلق سخت ایس او پیز جاری ۔ عدالت کے جانب سے پیرا 11 اور 12 پر مبنی یہ ایس او پیز انسداد دہشت گردی عدالت کے اندر اور باہر نمایاں جگہوں پر آویزاں کی جائیں گی۔...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ایک لاکھ 57 ہزار کی حد بحال
کراچی (ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی ، ایک لاکھ 57 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1191 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 368 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران...
پی اے سی کا پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کا نوٹس
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کا نوٹس لیتے ہوئے پندرہ دنوں میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ مکمل پیش کرنے کی ہدایت کردی دیگر معاملات میں بھی بے قاعدگیوں کے نشاندہی ہوئی ہے ۔ پبلک...
سیلاب متاثرین کی مستقل آبادکاری کے لئے عالمی مددکی اپیل کی جائے۔ سینیٹرشیری رحمان
اسلام آباد (محمداکرم عابد) پارلیمینٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے پارلیمانی رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ سب سے پہلے یہ طے ہونا چاہیے کہ پاکستان میں اس سنگین سیلاب کا کیا سٹیٹس ہے ،پتا چلنا چاہییے سیلاب سے متاثرہ افراد میں کتنے لوگوں تک...
واٹس ایپ گروپ میں گفتگو کو مزید منظم اور آسان بنانے کیلئےنئے فیچر کی آزمائش جاری
اسلام آباد (ایپی آئی )انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کےلیے ایک نیا فیچر آزما رہی ہے جو گروپ چیٹس میں گفتگو کو مزید منظم اور آسان بنا دے گا۔ اس فیچر کے تحت اب میسیجز کے جوابات الگ الگ دکھائی دینے کے بجائے تھریڈ کی صورت میں ایک ہی جگہ جمع ہوں گے۔ ذرائع کے...
شوہرمہذب، خوش مزاج اور کھانے کا شوقین ہونا چاہیے۔جھانوی کپور
ممبئی (ای پی آئی )بالی ووڈ کی خوبرو آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جھانوی کپور نے شوہر کی خوبیوں پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’سنی سنسکاری کی تلسی کماری‘ کے ٹریلر کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر جھانوی نے شوہر کی خوبیوں پر دلچسپ...
خضدار: پاک فوج کا آپریشن، بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک
خضدار (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان نے 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ ’’فتنۃ الہند‘‘...
غذائی عادات اور ورزش سے ہٹ کر کئے گئے اقدامات بھی بلڈ پریشر پر اثرانداز ہوتے ہیں:ماہرین
کراچی (ای ی آئی )ہائی بلڈ پریشر ایک خطرناک بیماری ہے جو دل اور شریانوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف غذا اور ورزش ہی نہیں بلکہ طرزِ زندگی کے دیگر پہلو بھی بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک تحقیق کے مطابق متوازن...
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے پیچھے اہم شخصیت کون؟ اہم تفصیلات
سرفراز ڈوگر کے پیچھے اہم شخصیت کون؟ طارق محمود جہانگیری کس کے نشانے پر؟ ایمان مزاری کا وکالت لائسنس منسوخ؟ وکلا کی پورا ملک بند کرنے کی دھمکی! اہم تفصٰلات کیلئے وی لاگ دیکھیں...











