مقبول ویڈیوز

8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 21 برس بیت گئے، سانحے کا غم آج بھی تازہ

8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 21 برس بیت گئے، سانحے کا غم آج بھی تازہ

اسلام آباد : 8 اکتوبر 2005 کو آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کو 21 برس بیت گئے، تاہم اس سانحے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ 8 اکتوبر 2005 کی صبح آنے والے تباہ کن زلزلے نے آزاد کشمیر...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے،ایک ارب21کروڑ ڈالر ملیں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے،ایک ارب21کروڑ ڈالر ملیں گے

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں میں اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے، جس کے بعد اب پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر مل جائیں گے۔اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 1.21 ارب ڈالر فراہم...

ایک عہد تمام ہوا،بھارتی اداکار نانا پاٹیکر چل بسے

ایک عہد تمام ہوا،بھارتی اداکار نانا پاٹیکر چل بسے

ممبئی:بالی ووڈ کے معروف سینئر اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق نانا پاٹیکر کی موت شدید سینے میں درد کے باعث ہوئی۔رپورٹس کے مطابق انہیں گوا کے علاقے ڈونا پاؤلا میں واقع ان کی رہائش گاہ پر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے...

جمہوریت پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: سہیل آفریدی

جمہوریت پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں عوام کے مینڈیٹ سے منتخب حکومت مکمل طور پر فعال ہے، صوبائی اسمبلی، کابینہ اور حکومت اپنی آئینی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں، ایسے میں گورنر کی جانب سے چیف سیکریٹری اور آئی جی کو طلب کرکے اجلاس منعقد...

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: بیوی کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جاسکتی

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: بیوی کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جاسکتی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خلع اور تنسیخِ نکاح سے متعلق اہم تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بیوی کی واضح اور آزادانہ رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جاسکتی۔ عدالت نے واضح کیا کہ تنسیخِ نکاح کی درخواست کو خاتون کی رضامندی کے بغیر خلع میں تبدیل کرنا قانوناً درست...

سندھ میں ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے پر سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس، سکھر ڈی آئی جی کو ہدایت

سندھ میں ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے پر سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس، سکھر ڈی آئی جی کو ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سندھ میں ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے اور پولیس کے طریقہ کار پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر کو ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ ان کے دائرہ اختیار میں ایف آئی آر میں ’’شکایت کنندہ‘‘ کے بجائے ’’درخواست گزار‘‘ کا لفظ استعمال...

شہرِ اقتدار میں ”بابائے جمہوریت ” دستیاب ہوگیا

شہرِ اقتدار میں ”بابائے جمہوریت ” دستیاب ہوگیا

شہرِ اقتدار میں ”بابائے جمہوریت ” دستیاب ہوگیا محمداکرم عابددامن مارگلہ سے ۔۔۔ شہر اقتدار میں بابائے جمہوریت پر نظر پڑ گئی۔ اس وقت حکومت اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ہے۔ ماضی میں بھی حکومت اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ہوا کرتا تھا، جب نواز شریف ،بینظیر بھٹو کی جماعتوں کو عروج تھا ڈیڈ...

ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ پر کل فرد جرم عائد ہوگی

ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ پر کل فرد جرم عائد ہوگی

اسلام‌آباد (ای پی آئی) اڈیالہ جیل میں قید وکلا جوڑے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی آج بجلی کی بندش کے باعث‌ انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کی آمد پر روٹ توڑنے اور لوگوں میں اشتعال پیدا کرنے کے مقدمے میں فرد جرم بجلی کی بندش کے باعث نہ عائد ہوسکی....

پنجاب میں روٹی مہنگی، قیمت کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں، حامد میر

پنجاب میں روٹی مہنگی، قیمت کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں، حامد میر

اسلام آباد(ای پی آئی ) سینئرصحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پنجاب میں روٹی کی قیمت کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں حامد میر نے گندم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پنجاب میں سرکاری گندم کا نرخ 3 ہزار 800 روپے فی من مقرر ہے، تاہم لاہور سمیت...

کراچی انڈسٹریل پارک کو توسیع  دینے کا فیصلہ

کراچی انڈسٹریل پارک کو توسیع دینے کا فیصلہ

کراچی(ای پی‌آئی) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے کراچی میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت سامنے‌آئی ہے کیونکہ کراچی انڈسٹریل پارک کو برآمدی صنعت، سرمایہ کاری اور روزگار کے بڑے مرکز کے طور پر توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا گیاہے. ذرائع کے مطابق کراچی انڈسٹریل پارک...

جب مقتولہ کے دو شوہر سامنے‌آئے تو عدالت عالیہ نے کیا حکم دیا ؟ چشم کشا معاملہ

جب مقتولہ کے دو شوہر سامنے‌آئے تو عدالت عالیہ نے کیا حکم دیا ؟ چشم کشا معاملہ

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ کو اس وقت دلچسپ صورتحال کا سمنا کرنا پڑا جب مقتول خاتون کے قتل کیس میں صلح نامہ پیش کیا گیاتو اس موقع پر دو شوہر سامنے آگئے. لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سمیرا بی بی قتل کیس میں عمر قید کے ملزم کی صلح کی بنیاد پر بریت کی...