اسکینڈل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 سال سے مفرورسابق وزیراعظم نوازشریف کوبڑاریلیف دیدیا، سماعت کامکمل احوال
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈاپارٹمنٹس کیس میں چار سال سے مفرور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کرکے2روز میں تحریری جواب طلب کرلیا ہے ۔سابق وزیراعظم نے طویل غیر حاضری...
صداقت عباسی نے 9مئی کاواقعہ ہونے کے بعد کونسےپہلے 20ٹویٹ کئے؟
پاکستان تحریک کے انصاف کے سابق رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی نے 9مئی کاواقعہ ہونے کے بعد کونسےپہلے 20ٹویٹ کئے ٹویٹ نمبر ایک 9مئی کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکی ویڈیوشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی۔ معاشی اور آئینی بحران کا حل نئے الیکشن ہے...
صداقت عباسی کے عمران خان کے حق میں کیے گئے وہ ٹویٹس جو وائرل ہو چکے، لاکھوں لائکس، ہزاروں شیئرز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی نے نجی ٹی وی ڈان کے اینکر پرسن عادل شاہزیب کے ساتھ انٹرویو میں چھ ماہ بعد پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے لیکن ان کے 9 مئی کے بعد کیے گئے وہ پندرہ ٹویٹس جو وائرل ہو چکے ہیں اور ان پر لاکھوں...
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف فیصلے کے بعد سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق اور دیگر کو...
سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنیکا خدشہ، ہدایات جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنے کا خدشہ ہے جس پر وفاقی حکومت نے تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ای...
گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کا انکشاف
کراچی(ای پی آئی ) غیرملکی گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کے انکشاف پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ایف آئی اے نے خلاف ضابطہ کاروبار میں ملوث کار شوروم مالکان کی فہرست تیار کرلی ہے اور ابتدائی طور پر خالد بن ولید روڈ کراچی کے 4...
سکھ رہنما کاقتل، امریکا نے بھارت سے تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ کر دیا
واشنگٹن(ای پی آئی ) کینیڈا میں سکھ رہنما دلیپ سنگھ کے قتل کے بعد بھارت کی مشکلات میں اضافہ ، امریکا نے بھی بھارت سے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرنے اور ملوث افراد کا احتساب یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دلیپ سنگھ نجر قتل کیس پر بھارت اور...
چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کی توہین عدالت کیس میں کل طلبی کامکمل حکم
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس بابر ستار نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو خلاف قانون گریڈ 22 کے افسر کے برابر 27 سال کیلئے اسلام آباد میں بنگلہ الاٹ کرنے پر سخت فیصلہ سنادیا اس کیس کی سماعت 19ستمبرکو کی گئی تھی...
نواز شریف کے خطر ناک خطاب کامکمل متن، وہ تقریر جس نے شہباز شریف کی دوڑیں لگوا دیں
اسلام آباد ( ای پی آئی ) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاناما بینچ کے ارکان کا احتساب کرنے کا عندیہ دے دیا ۔جنھوں نے 25 کروڑ عوام کے ملک کو یہاں پہنچایا کہ غریب کا بچہ روٹی نہیں کھا سکتا ان لوگوں کوچھوڑ...
مونس کی سپین میں 52 کروڑ کی جائیدادیں خریدنے کی تصدیق
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی نے گزشتہ سال سپین میں 52 کروڑ 12 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے مالیت کی جائیدایں خریدنے کی تصدیق کر دی ہے.، انگزیزی اخبار دی نیوز کی خبر کے مطابق گزشتہ سال 27 جولائی کو جس وقت پرویز الہی نے...
ارشد شریف قتل کیس کاتحریری حکم نامہ آگیا، مکمل متن پڑھیں
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ نے شہید ارشد شریف قتل کیس کی 17 مارچ 2023 کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے 4 صفحات 5 پیراگراف پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس...
صحافی مطیع اللہ جان کو آئی ایس آئی نے بھونڈے طریقہ سے اغوا کیا، جنرل باجوہ کا انکشاف
اسلام آباد(ای پی آئی) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسلام آباد کے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس(آئی ایس آئی) نے اغوا کیا تھا۔ ایک ویب سائیٹ پاکستان 24پرشائع خبر کے مطابق جنرل باجوہ نے صحافی شاہد...