خصوصی ویڈیوز
ریلوے پولیس نے جعلی بریگیڈیئر گرفتارکرلیا
لاہور( ای پی آئی) ریلوے پولیس نے جعلی بریگیڈیئر گرفتارکرلیا ملزم بہادر علی سرکاری دفاتر میں فون کرکے خود کو آرمی کا بریگیڈیئر بتا کر فراڈ کرتا تھا.ملزم نے فروری میں ایس پی ورکشاپس دفتر کال کرکے خود کوحاضر سروس بریگیڈیئر ظاہر کیاملزم نے بذریعہ کال مغلپورہ کے صوفی شوکت...
26 نومبر احتجاج کیس :علیمہ خان پیش نہ ہوئیں ، تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
راولپنڈی (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت ،بانی پی ٹی آئی ہمشیرہ علیمہ خان پیش نہ ہوئیں عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت...
سنگجانی جلسہ کیس :عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل سمیت دیگر ر کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ،عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے...
الیکشن کمیشن نے 3 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل آباد اور ساہیوال کے ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق این اے-96، این اے-104، این اے-143، پی پی-98 اور پی پی-203...
اسلام آباد ہائیکورٹ : سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور نوٹسز جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام ہائیکورٹ میںوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے آفس اعتراضات دور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے...
ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی حاضری سے استنی کی درخواست منظور
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال کے کیس کی سماعت۔ عدالت نے سردار تنویر الیاس کی حاضری سے استنی کی درخواست منظور کرلی،گواہان کو دوبارہ طلب کر لیا تفصیل کے...
دوپہر کے وقت مختصر نیند جسم اور دماغ کے لیے بے حد مفید ہے : ماہرین
کراچی (ای پی آئی ) ماہرین کے مطابق دوپہر کے وقت کھانے کے بعد مختصر نیند جسم اور دماغ کے لیے بے حد مفید ہے۔ماہرین کے مطابق کھانے کے بعد چند منٹ کے لیے سونا جسمانی توانائی بحال کرتا ہے، یادداشت بہتر بناتا ہے، مزاج خوشگوار کرتا ہے اور ذہنی دباؤ کم کرتا ہے۔ ماہرین کی...
راولپنڈی ٹیسٹ پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلی جانے والی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے ۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے ٹیم میں ایک...
پاکستان کے سنٹرل ایشا تک براہ راست روٹ کی نشان دہی
اسلام آباد(محمداکرم عابد)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع میں چترال سے پاکستان کے وسط ایشائی ریاستوں سے افغانستان کے بغیر براہ راست جانے والے روٹ کی نشاندہی ہوگئی متعلقہ چترالی علاقے سے صرف بیس میل دور سنٹرل ایشا کے ملک تاجکستان سے ملنے والا راستہ موجود ہے کمیٹی نے فوری طور...
معروف اداکارہ فجر شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
کراچی(ای پی آئی )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فجر شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔تھیٹر سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی 30 سالہ فجر شیخ نے انسٹاگرام پر ویڈیو اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کی خوشخبری دی۔ اداکارہ گہرے سرخ عروسی لباس میں نہایت دلکش...
انسدادِ پولیو مہم: 4 کروڑ 37 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مکمل
اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک بھر میں جاری انسدادِ پولیو مہم کے اعداد و شمار جاری 6 روز میں 4 کروڑ 37 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے، جبکہ سندھ میں 1 کروڑ 4...
پشاور؛ تحریک انصاف کے تحصیل چیئرمین کے بھائی کو بدکلامی مہنگی پڑ گئی،گرفتار
پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل چیئرمین کے بھائی کی پولیس چوکی میں ملزم کو چھگڑوانے کی کوشش ،ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی تحصیل متھرا کے چیئرمن کا بھائی فرمان ملزم کو چھڑوانے آیا، فرمان نامی شخص نے چوکی کی...











