خصوصی ویڈیوز
کیا سرکاری ٹیچرز چور ہیں؟ تحریر: قسمت خان زمری
سرکاری اداروں میں اگر کسی ادارے سے ہمیں عزت، پہچان، خدمت اور اپنائیت ملی تو وہ پنجاب کی سرکاری درس گاہیں ہیں۔ دیگر سرکاری اداروں کے برعکس سرکاری اسکولز وہ باعزت مقامات ہیں جہاں جانے والوں کو ناصرف بلاسفارش اور بغیر رشوت کے سرکاری خدمات میسر اۤئیں بلکہ وہاں موجود...
جسٹس امین الدین خان نے سینٹ پیٹرزبرگ لیگل فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی
اسلام آباد(ای پی آئی) چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت، جسٹس امین الدین خان نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے روس میں منعقدہ سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم میں شرکت کی ہے. آئینی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ لیگل فورم میں عالمی عدالتی تعاون اور...
غیر ملکی سرمایہ کاری اور مصنوعی ذہانت، چین کی معیشت میں اعتماد اور جدت کا نیا دور، تحریر: محمد رضوان عارف
آج کی عالمی معیشت میں سرمایہ کاری صرف منافع کے امکانات کو نہیں دیکھتی بلکہ استحکام، جدت اور مستقبل کی سمت کو بھی مدنظر رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کی بڑی کمپنیاں ایسے ممالک کا رخ کرتی ہیں جہاں ترقی کے مواقع، جدید ٹیکنالوجی اور کاروبار کےلیے سازگار ماحول موجود ہو۔...
دیہی احیاء اور زرعی ترقی: شی جن پھنگ کا عوامی فلاح پر مبنی وژن، تحریر: محمد رضوان عارف
چین کی جدیدیت کا سفر صرف بڑے شہروں، جدید صنعتوں اور نئی ٹیکنالوجی تک محدود نہیں بلکہ اس کی حقیقی بنیاد دیہی علاقوں اور زرعی ترقی میں پوشیدہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چینی قیادت مسلسل اس بات پر زور دیتی رہی ہے کہ قومی ترقی کا معیار اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا جب تک دیہات...
مصنوعی ذہانت سے صنعت تک، چین کی ترقی کا بدلتا ہوا منظرنامہ، تحریر: محمد رضوان عارف
دنیا اس وقت ایک نئی تکنیکی تبدیلی کے دور سے گزر رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت، جدید صنعت اور عالمی تجارت اب صرف مستقبل کے خواب نہیں رہے بلکہ روزمرہ زندگی اور معیشت کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ چین ان ممالک میں شامل ہے جو اس تبدیلی کو صرف دیکھ نہیں رہے بلکہ اس کی قیادت بھی کر رہے...
چین کی صنعتی ترقی کا نیا باب، مصنوعی ذہانت اور جدید مشینری تحریر: محمد رضوان عارف
دنیا بھر میں صنعتی ترقی کا رخ تیزی سے بدل رہا ہے اور نئی ٹیکنالوجی، معیشت کی رفتار متعین کرنے میں پہلے سے کہیں زیادہ اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ چین بھی اس تبدیلی کے مرکز میں نظر آتا ہے، جہاں مصنوعی ذہانت اور جدید مشینری کو مختلف شعبوں میں عملی طور پر استعمال کرتے ہوئے...
سپریم کورٹ: دس سالہ بچی سے زیادتی کا مجرم سزائے موت سے بچ گیا
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے شیخوپورہ کے اسکول میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے تاہم عدالت نے مجرم کی تین لاکھ روپے جرمانے اور چھ ماہ اضافی قید کی سزا برقرار رکھی ہے. جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریری فیصلہ...
سانحہ 9 مئی کیس : چار رہنماؤں سمیت8افراد کو 10،دس سال قید کی سزا سنادی گئی
لاہور(ای پی آئی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں قید 4 پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 8 افراد کوسانحہ نو مئی مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں قید کی سزا سنادی ہے جبکہ سابق وزیرخارجہ، وائس چیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی سمیت 12 کارکنان کو...
راولپنڈی: "گرین اسٹریٹ وارئیرز” فیلوشپ کا آغاز کردیاگیا
راولپنڈی(ای پی آئی) ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والی تنظیم ایکو ہوپ ٹرسٹ نے یورپی یونین کے تعاون اور این سی پی سی کے اشتراک سے اپنے فلیگ شپ منصوبے "گرین اسٹریٹ وارئیرز" کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب اے آر ایل ہارٹیکلچر...
عوامی ایکشن کمیٹی پانیوالہ سے بیٹےدلاور کیانی کوبازیاب کرایاجائے، نسیم کیانی
اسلام آباد(ای پی آئی) آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے رہائشی اور پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار محمد نسیم کیانی نے الزام عائدکیاہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی پانیوالہ سے وابستہ افراد نے ان کے بیٹے دلاور کیانی کو اغوا کرلیا ہے اسے رہا کرایا جائے. نیشنل پریس کلب اسلام آباد...
کشمور،ڈپٹی کمشنر ، ونگ کمانڈر کا امام بارگاہوں کا دورہ
کشمور(رپورٹ:حاکم نصیرانی) ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھ کوٹ آغا شیر زمان ونگ کمانڈر کرنل طلال احمد ضلع صدر شیعہ علماء کائونسل کشمور جمیل حیدر کے ہمراہ کا بخشاپور اور بڈانی کی امام بارگاہوں کا دورہ کر کے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لیا. دورے کے دوران انہوں نے سیکیورٹی...
کشمور”آپریشن نجاتِ مہران” جاری 44 ملزمان کا سرنڈر
کشمور (رپورٹ: حاکم نصیرانی) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری "آپریشن نجاتِ مہران" کے دوران اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ آئی ایس آئی، کشمور پولیس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ اور مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 44 مطلوب ملزمان نے قانون کے...








