اسلام آباد
کل دو میدان تیار، پارلیمنٹ بمقابلہ سپریم کورٹ، ججز کے استعفے تیار
اسلامآباد(ای پی آئی) پاکستان کی سیاسی تاریخ ایک بار پھر آئینی قانونی اور عدالتی بحران کا سامنا کررہی ہے.. کل سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے دو میدان سجیں گے،،کیا ہونے جارہا ہے سنیئے سینئر کورٹ رپورٹر جہازیب عباسی کی زبانی اس وہ لاگ میں...
چانسلر کی دوڑمیں عمران خان نااہل، زہر کاالزام جھوٹا،ڈاکٹرسے اہم سوال
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں ..اس حوالے سے سپریم کورٹ کے رپورٹر جہانزیب عباسی نے اہم معلومات شیئر کی ہیں.....
ریاستوں کی خود مختاری،آزادی اورعلاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدارترقی کی بنیاد:ایس سی اواجلاس مشترکہ اعلامیہ
اسلام آباد (ای پی آئی)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں سربراہی (وزرائے اعظم)اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں بیلا روس کے وزیر اعظم گلووچنکو، بھارتی وزیر...
جمائمہ خان کی عمران خان کے حق میں ٹویٹ کا مکمل اردومتن
اسلام آباد(ترجمہ عابدعلیآرائیں) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈسمتھ نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کیلئے ٹویٹ کیا ہے جس کہا گیاہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران جیل میں قید میرے بیٹوں کے باپ عمران خان کے علاج کے حوالے سے سنگین اور قابل تشویش پیش...
خواتین کے ستائے 3 پی ٹی وی افسران انسدادِ جنسی ہراسیت محتسب کے پاس پہنچ گئے
خواتین کے ستائے ہوئے پی ٹی وی کے تین سینئر افسران نے انسدادِ جنسی ہراسیت محتسب کے پاس پیٹیشن دائر کر دی. تفصیلات سینئر رپورٹر اسد ملک کے وی لاگ میں سنیں...
الیکشن کی تیاری کریں، ججز کا پی ٹی آئی کو پیغام
اسلامآباد (ای پیآئی ) الیکشن کی تیاری کریں، ججوں کا پی ٹی آئی کو پیغام، سپریم کورٹ کیسے اور کس کیس میں یہ حکم جاری کرسکتی ہے؟ جانئے سینئر کورٹ رپورٹر اسد ملک کی اس رپورٹ میں...
وفاقی حکومت کا5سالہ نجکاری پلان سامنےآگیا،24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی
اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی حکومت کاتیارکردہ5سالہ 29-2024 نجکاری پلان سامنےآگیا،3مراحل میں24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی، تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اداروں کی نجکاری کا پلان سامنے آگیا ہے اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق 3مراحل میں24 اداروں...
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے جاری بیان کے مطابق چین کے وزیر اعظم لی کیانگ وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں،...
اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ڈسٹرکٹ ڈینگی فوکل پرسن اسلام آباد کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 54 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی...
آئی ایم ایف نے پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گزشتہ پروگرام کے بعد پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے ۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کا قرض پروگرام شروع ہوا تو پاکستان سخت مشکل میں تھا،...
اسلام آباد،”عالمی نظام کی تبدیلی کے درمیان پاک روس تعلقات” گول میز کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد (ای پیآئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف ستریٹیجک اسٹڈیز(آئی ایس ایس آئی) نے روس میں پاکستان کے سابق سفیر قاضی خلیل اللہ کے ساتھ "بدلتے ہوئے عالمی نظام کے درمیان پاکستان روس تعلقات" کے موضوع پر ایک گول میز مباحثے کی میزبانی کی۔ اس...
توہین مذہب کیس : خصوصی عدالت نے مجرم کو سزائے موت و عمر قید کی سزا سنا دی
اسلام آباد(ای پی آئی) خصوصی عدالت اسلام آباد نے توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ خصوصی عدالت کے جج محمد افضل مجوکا نے توہین مذہب کے کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے الزام ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور سزائے موت کا حکم سنا یا ۔ عدالت نے گوجر خان کے...