پاکستان
پاکستان ایل این جی کے شکنجے میں کیسے پھنسا؟ چشم کشا انکشافات
پاکستان ایل این جی کے شکنجے میں کیسے پھنسا؟ چشم کشا انکشافات سینئر صحافی عبدالرزاق کھٹی کے اس وی لاگ میں https://youtube.com/shorts/Q5bZX86ZKgs?si=WuykgInaR2-xryAj
حکمرانوں کو اپنی عیاشیاں ختم کرنا پڑیں گی، ڈاکٹر طارق سلیم
اسلام آباد(ای پیآئی) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کے ذریعے عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈال رہی ہے، وزیراعظم کا ریلیف پیکیج ناکافی ہے، حکومت فوری طور پر پٹرولیم لیوی ختم کرے۔ جہلم میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ...
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت پر سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد: ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت تفتیشی افسر اور متعلقہ ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کے باعث 13 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت...
عدالت میں ہنگامہ، تفتیشی افسر غائب جج ابو الحسنات نے ہتھکڑیوں کا حکم دے دیا
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جہاں تفتیشی افسر کے ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش نہ ہونے پر جج نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ سماعت کے دوران...
سات یقین دہانیوں پرلانگ مارچ منسوخ کرینگے، سہیل آفریدی
پشاور(ای پی آئی) وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھجوایا گیا مسودہ عوام کے سامنے رکھتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ ہمیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے۔ ہمارے ساتھ ریاست ہر قابض لوگ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے اور حکومت کی جانب سےسات...
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات شروع، عمران خان سے ملاقات ہمارا پہلا مطالبہ ہوگا: سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) : حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں دونوں جانب سے اہم سیاسی رہنما شریک ہیں۔ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ عمران خان سے ملاقات اور ان سے مشاورت پارٹی کا بنیادی مطالبہ ہوگا۔ مذاکرات میں...
جب سابقہ اہلیہ پر زنا کا الزام ثابت نہ کر نیوالے کو 80 کوڑوں کی سزاسنائی گئی
اوکاڑہ(ای پی آئی)صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں طلاق کے بعد سابق اہلیہ پر زنا اور ناجائز تعلقات کا الزام لگانامجرم محمد بوٹا کو اس وقت مہنگا پڑ گیا جب وہ عدالت میں اپنا الزام ثابت نہ کر سکا۔ اوکاڑہ میں جج رانا خلیل احمد خان کی عدالت نے شوہر کو قذف کے جرم میں مجرم قرار...
لاکھوں دکاندار ٹیکس نیٹ میں لانا چیلنج، رجسٹریشن صرف 10 ہزار
اسلام آباد(محمداکرم عابد)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ کے دوران ایف بی آر حکام کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ 37 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ابھی تک دس ہزار سے کچھ زائد دکانداروں نے رجسٹریشن کرائی ہے. وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے دکانداروں...
آئین سے کھلواڑ بند کرکے برداشت کی روش اپنائیں،میاں جاوید لطیف کاحکومت، اپوزیشن کومشورہ
لاہور(ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کو افہام تفہیم کامشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب جلسے جلوسوں اور دھرنوں کی روایت ختم کرکے سب ایک دوسرے کو برداشت کرکے آئین قانون کے مطابق پاکستان کو حقیقی طور پر چلانے کیلئے آگے...
آئینی عدالت سٹاپ واچ پر چلے گی
اسلام آباد(ای پی آئی) آئینی عدالت میں زیرالتوا مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس امین الدین خان نے کمرہ عدالت میں سٹاپ واچ لگوادیں. چیف جسٹس امین الدین خان نے حکم جاری کیاہے کہ ہر وکیل کو دلائل دینے کیلئے صرف دس منٹ دیے جائیں گے دس منٹ مکمل ہوتے ہی کمرہ عدالت میں...
ڈی آئی خان میں نیا ایئرپورٹ، پشاور ایئرپورٹ ایک سال بند؟
اسلام آباد(محمداکرم عابد)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ساڑھے اٹھارہ سو ایکڑ پر نیا ایئرپورٹ بنے گا۔، فیزیبلٹی رپورٹ پرکام شروع کردیا گیا ہے ،پشاور ایئرپورٹ کی تعمیرنو کے لئے یہ ایک سال بند رہے گا ۔ڈیرہ اسماعیل خان میں 1,800 ایکڑ...
علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور
لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کردی ہے. جسٹس عبہر گل خان علیمہ خان کے بیٹے نے شاہ ریز کی درخواست پر سماعت علیمہ خان کی جانب سے بیرسٹر...











