مقبول ویڈیوز
خواجہ آصف کو اندازہ نہیں تھا کہ مہدی حسن کے سوالات کی تپش کس قدر جھلسا دینے والی ہوتی ہے، مظہر برلاس
اسلام آباد(ای پی آئی)سینئرصحافی مظہر برلاس کے ہاتھوں وفاقی وزیردفاع کے انٹرویو کا پوسٹ مارٹم پڑھنے کے لائق ہے... مظہر برلاس اپنے سوشل میڈیا ٹویٹ مٰں لکھتے ہیں کہ خواجہ آصف بڑا خوش تھا کہ امریکہ پہنچنے پر مہدی حسن کی جانب سے اسے اپروچ کیا گیا ہے۔ اسے لگا کہ جیسے اب وہ...
امید دم توڑگئی تو کیا ہوگا ؟ دکھ اتنا شدید کہ الفاظ کم پڑگئے، تحریر سمی دین بلوچ
یہ ایک ایسا نظام ہے جہاں انصاف اور امید محض سراب ہیں۔ ایک ایسا سراب جس کے پیچھے دوڑتے رہنے کے باوجود مایوسی اور کرب ہی نصیب ہوتے ہیں۔ جہاں بار بار اسی انصاف کے دروازے کو کھٹکھٹانا پڑتا ہے جس کے پیچھے صدیوں کی نامیدی و ناانصافیوں کی کہانی ہے، ایک ایسی خاموشی جو مظلوموں...
لاہور ہائیکورٹ: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے صحافیوں کو نوٹسز پر حکم امتناعی جاری
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں صدر لاہور پریس کلب سمیت دیگر صحافیوں کو این سی سی آئی اے کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نےصدر پریس کلب ارشد انصاری سمیت 6صحافیوں کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے جاری نوٹسز پر...
جوڈیشل ورک سے روکنے کا کیس؛ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایڈووکیٹ منیر اے ملک کو وکیل مقرر کر لیا
اسلام آباد(ای پی آئی )جوڈیشل ورک سے روکنے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اپنا وکیل مقرر کر لیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایڈووکیٹ منیر اے ملک کو وکیل مقرر کیا ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت سے...
سپریم کورٹ : شراب جتنی پرانی ہو اتنی اسکی کوالٹی اچھی ہوتی ہے۔ جسٹس شکیل احمد
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں سرکاری تحویل سے 16 ہزار شراب کی بوتلوں کی واپسی سے متعلق د ائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس شکیل احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ ججز سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی ،ڈی آئی جی آپریشن ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ ججز سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ججز کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے گن مین بھی واپس لے لیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید نے سیکیورٹی واپس لینے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی کو شوکاز کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ججز...
پنجاب سے آٹے گندم کی ترسیل پر بین الصوبائی پابندی اٹھانے کا مطالبہ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خوراک میں پنجاب سے آٹے گندم کی ترسیل پر بین الصوبائی پابندی اٹھانے کا مطالبہ کردیا گیا۔سیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قراردینے ، بی آئی ایس پی سے متاثرین کی مالی مدد،کسانوں کو مفت بیج کی فراہمی ڈونرز سے رابطہ کرنے...
ایمل ولی خان کی آٹا,، گندم بندکرنے والوں کو بجلی گیس بندکرنے کی دھمکی
اسلام آباد(محمداکرم عابد)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے آٹے گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے پنجاب کی گیس بجلی بندکرنے کی دھمکی دی ہے.. انہوں نے کہا کہ اپنے صوبے کے لئے1 نوازشریف کیا 100نوازشریف ناراض کرنے کو ہوں...
اسلام آباد ہائیکورٹ :پٹوار سرکل میں نجی افراد کے کام کرنے کیخلاف کیس ؛عدالت کی متعلقہ آسامیاں پر کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد کے پٹوار سرکل میں نجی افراد کے کام کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ، عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو 7روز میں متعلقہ آسامیاں پر کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ پٹوار خانوں میں منشی بٹھا کر غیرقانونی کام...
پاکستان اگلے ماہ پہلا جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلاء میں بھیجے گا
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان نے جدید سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی ، سپارکو کے مطابق پاکستان اکتوبر 2025 میں پہلاجدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلاء میں بھیجے گا۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ معدنی وسائل...
کسی کے جذبات سے کھیلنے کے بجائے مردوں کو حلال راستہ اپنانا چاہیے، صائمہ قریشی
کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ 95 فیصد مرد دوسری شادی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔انھوںے کہا کہ عورت کی کمائی اور مرد کی دوسری شادی سے متعلق خیالات شامل تھے۔ صائمہ قریشی کا کہنا تھا کہ اگر مردوں کو...
اسلام آباد :ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کر دی۔اگلی سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا تفصیل کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے سردار تنویر الیاس...