مقبول ویڈیوز
زمین کے تنازعہ پر بڑے بھائی کی فائرنگ سے 2 چھوٹے بھائی جاں بحق
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) زمین کے تنازعہ پر بڑے بھائی نے فارنگ کر کے 2 چھوٹے بھائیوں کو قتل کر دیا ، ذرائع کے مطابق بڑے بھائی نے زمین کے چند فٹ کے ٹکڑے کی خاطر دو سگے چھوٹے بھائیوں کو فائر کرکے قتل کیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز کے قریب تھاروشاہ کے گوٹھ محمد موسیٰ...
پولیس طاقتور طبقے کی خدمت کر رہی ہے، عوام کی نہیں: جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے پولیس کے رویے پر سخت فیصلہ دیدیا ، قتل کے ملزم سیتا رام کی بری کی اپیل منظور کر لی ۔ سپریم کورٹ نے شک کا فائدہ دے کر ملزم سیتا رام کو بری کر تے ہوئے کہا ہے کہ پولیس طاقتور طبقے کی خدمت کر رہی ہے، عوام کی...
مال مفت دل بے رحم، سرکاری گھرہوتے ہوئے الاوئنسز کی وصولیاں،پی اے سی کا نوٹس
اسلام آباد (محمداکرم عابد) پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کی خصوصی کمیٹی نے پی ٹی وی میں جعلی اسنادپربھرتی اور گھوسٹ ملازمین کی ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔ 80سے زائدمبینہ گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی ان کی جانب سے حاضری کے لئے بائیومیٹرک نہ کرنے پر ہوئی ہے۔ گھوسٹ ملازمین...
پاکستان میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 20,028.7 ملین ڈالر ہوگئے
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 20,028.7 ملین ڈالر ہو گئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تازہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 04 جولائی 2025ء کو 20,028.7 ملین ڈالر تھے۔ زر مبادلہ ذخائر کی تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف...
کشمور،12روزہ ہیومن پیپیلوما وائرس ویکسینیشن مہم 15 ستمبرکوشروع ہوگی
کشمور(حاکم نصیرانی)ضلع کشمور میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ انفارمیشن سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سید اعجاز علی شاہ، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر علی رضا بوزدار ایم ایس کندھ کوٹ تعلقہ ہسپتال کشمور اور متعلقہ سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے...
ایک سال میں 591 ارب نقصانات کم کرکے 191 ارب بچت کی ہے، اویس لغاری کا دعویٰ
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گڈ گورننس اور اصلاحات کے آغاز کے ایک سال کے اندر 591 ارب روپے کے نقصانات کو کم کرکے 191 ارب روپے کی بچت کی....
صنعتی تنازعات، سات عدالتیں وڈیو لنک سے منسلک کردی گئیں
اسلامآباد(ای پی آئی) صنعتی تنازعات کے حل کے لیے ملک کے 7 شہروں میں قائم این آئی آر سی کورٹس کو وڈیو لنک سے منسلک کردیا گیا ہے چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کی ہدایت پر تمام عدالتوں میں وڈیو لنک کی سہولت فراہم کر دی گئی وڈیو لنک کی سہولت کے باعث...
سرکاری نشریاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف
اسلام آباد۔(محمداکرم عابد)سرکاری نشریاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین ، جعلی ڈگریوں پر نوکریاں حاصل کرنے کے انکشافات،میڈیا ہاوسز کو اشتہارات کی مد میں دس ارب روپے کی ادائیگیاں ،تفصیلات فراہم کرنے سے گریز کا نوٹس،حکام کا کہنا ہے وفاقی وزیراطلاعات کی منظوری کے بعد ڈیٹا...
کشمورمیں رشتے کا تنازعہ، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
کشمور (حاکم نصیرانی) صوبہ سندھ کے سرحدی ضلع کشمور میں خونی رشتہ خون سے رنگین ہو گیا۔ سگے بھائی نے رشتے کے تنازعے پر اپنے ہی بھائی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہو گئے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ یہ دل دہلا...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کو کہا کہ آپ ہمیں دھمکی دے رہے ہیں، اس پر وزیر مملکت داخلہ نے جواب دیا کہ دھمکی تو آپ دے رہی ہیں۔خرم نواز کی صدارت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 عمران خان کا مذاکرات سے انکار، پرویز الٰہی نے مفاہمت کا راستہ بہتر قرار دے دیاچوہدی پرویز الٰہی آج جنگلات اراضی ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کی۔اس موقع پر صحافی نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ پی ٹی آئی کے لیے مذاکرات کا راستہ...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہمخبریں
1 سی سی ڈی کے ملازمین اور افسران کو ایک اضافی تنخواہ دینے کا اعلان،سی سی ڈی کےملازمین کے الاؤنس کا اجراء کر دیا گیا، افسران اور ملازمین کو 2011 کے بنیادی پےاسکیل کے مطابق ایک اضافی تنخواہ دی جائےگی۔مراسلے کے مطابق ڈیپیوٹیشن پرسی سی ڈی میں آنے والے ملازمین کو الاؤنس...